Assistant commissioner mandi bahauddin nadeem baloch

پنجاب کے 42 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

پنجاب حکومت نے 42 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ نوٹیفیکیشن جاری۔ اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات کردیا گیا۔ فاروق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا۔ سسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

ASP Shehr Bano was married to Mandi Bahauddin businessman

اے ایس پی شہر بانو کا نکاح منڈی بہاؤالدین کے بزنس مین سید اشتر نقوی کے ساتھ ہوا

منڈی بہاؤالدین: اے ایس پی شہر بانو کا نکاح منڈی بہاؤالدین کے بزنس مین سید اشتر نقوی ولد سید تحریم عباس علی شاہ المعروف بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز ، مالک رائل سوئس ہوٹل لاہور کے ساتھ 13 رجب کو مزید پڑھیں

dead body

ریڑکا بالا کا نوجوان آزاد کشمیر میں فائرنگ سے قتل

منڈی بہاءالدین کا ایک اور نوجوان پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا. منڈی بہاؤالدین، ریڑکا بالا کا نوجوان رفاقت علی گوندل فائرنگ سے جاں بحق۔نوجوان کو میرپور آزاد کشمیر میں نشانہ بنایا گیا۔ وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے۔

court

ایک کروڑ 62 لاکھ کی جعلی رجسٹری، لاہور ہائیکورٹ سے ملزم کی ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے جعلی رجسٹری کیس کے ملزم کی پانچ لاکھ روپے کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس طارق ندیم کے روبرو وکیل صفائی نے ملزمان کی جانب سے دلائل دیئے۔ ملزم فیصل اقبال کے خلاف تھانہ منڈی بہاؤالدین مزید پڑھیں

Ghanian Welfare Foundation organized solidarity with Palestine

جماعت اسلامی منڈی بہاؤالدین کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی

ملک کے دوسرے شہروں کی طرح منڈی بہاوالدین میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام فلسطینوں سے اظہار یکہجتی کے لیے مدنی مسجد سے بہت بڑی ریلی مرکزی رہنما جماعت اسلامی چوہدری محمد ریاض فاروق ساہی کی قیادت میں نکالی گئی مزید پڑھیں

students giving matric exams in class room

وزیر تعلیم کی ہدایت پر محمد ارسلان گوندل نمبردار کا امتحانی سنٹرز کا دورہ

منڈی بہاﺅالدین: صوبائی وزیر برائے تعلیم رانا سکندرحیات کی ہدایات کی روشنی میں خفیہ ٹیم کے ہیڈ محمد ارسلان گوندل جھولانہ نے منڈی بہاﺅالدین کے مختلف سکولوں کے امتحان سینٹرز کو چیک کیا۔ اس موقع پر محمد ارسلان گوندل نمبردار مزید پڑھیں

arrested

سی آئی اے نے 7 رکنی مویشی چور پکڑ لیا، 22 بھینیسں برآمد

منڈی بہاؤالدین سی آئی اے پولیس کی مویشی چوروں کے خلاف بڑی کارروائی. 7رکنی گینگ کے 3ارکان سرغنہ سمیت گرفتار،22بھینسیں برآمد۔ ڈی ایس پی شہباز ہنجراکی میڈیا سے گفتگو منڈی بہاؤالدین ۔برآمد کئے گئے مویشیوں کی مالیت 50لاکھ روپے مالیت مزید پڑھیں