Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

پولیس ناکے پر ویگو ڈالے سے اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

punjab police

Written by

www.mbdinnews.com

in

منڈی بہاوالدین

منڈی بہاؤالدین پولیس کاروائی. ناکے پر دوران چیکنگ اسلحہ کی بڑی مقدار برآمد ایس ایچ او خرم ظفر بوسال

منڈی بہاؤالدین بغیر نمونہ ویگو ڈالے سے 5 ریفل 1 پسٹل 20 میگزین برآمد. پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا اغاز کر دیا ہے ایف ائی آر درج ۔ایس ایچ او خرم ظفر بوسال

منڈی بہاؤالدین: ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جا رہی ہے۔ ڈی پی او احمد محی الدین

منڈی بہاؤالدین
←منڈی بہاؤالدین کو ڈینگی فری ضلع بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر
اکاؤنٹس آفس میں پنشنرز سمیت 20,000 ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی اور پے رول جاری→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz