عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن نے نوجوان کی جان لے لی

منڈی بہاؤالدین: عطائی ڈاکٹر نے نوجوان کی جان لے لی. نوجوان کو مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے موت واقع ہوئی. انجیکشن لگنے سے نوجوان کی حالت غیر ہونے پر ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا، پولیس

منڈی بہاؤالدین: نوجوان راستے میں ہی دم توڑ گیا. افسوسناک واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے جیسک گاؤں میں پیش آیا. پولیس نے جوانوں کے ماموں کی مدعیت میں 1 نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی.شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کی جا رہی ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا.ایس ایچ او عدیل ظفر بوسال

گھنیاں: سانپ کے ڈسنے سے بچہ جان کی بازی ہار گیا

شہر اور گردونواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار. عطائی ڈاکٹر شہریوں کی جانوں سے کھیلنے لگے ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی. شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزارت صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *