پھالیہ کالج کے سامنے فائرنگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

firing
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین ڈی پی او احمد محی الدین کا کالجز کے سامنے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس. چار ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ایف ائی آر درج

منڈی بہاؤالدین: باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں.ملزمان نے چند روز قبل پنجاب کالج اور سپیریئر کالج کے سامنے جدید اسلحے سے فائرنگ کی تھی.فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تھی.

پنجاب کالج پھالیہ کے سامنے مسلح نوجوانوں کی فائرنگ، ویڈیو وائرل

منڈی بہاؤالدین فائرنگ کے بعد بچوں اور والدین میں خوف کی فضا قائم ہوئی.کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی. سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ڈی پی او احمد محی الدین

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ کالج کے سامنے فائرنگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!