پھالیہ: پنجاب کالج کے سامنے مسلح نوجوانوں کے جدید اسلحے سے فائرنگ۔ فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل۔ فوٹیج میں لڑکوں کو جدید اسلحے کے ساتھ کالج کے سامنے فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
پھالیہ: نوجوانوں کے پاس بڑی مقدار میں جدید اسلحے کا ہونا پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا۔ فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ کرنے والے نوجوانوں کے پاس سکیورٹی گارڈ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے
پھالیہ: فائرنگ کا واقعہ چند روز پہلے کا ہے۔ ایف ائی آر درج کر لی ہے مزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ایس ایچ او پھالیہ خرم بوسال