15 لاکھ مالیت کا چوری شدہ سامان ملزمان سے برآمد

arrested

منڈی بہاءالدین: ایس ایچ او تھانہ سٹی عمیر چھٹہ صاحب اور اے ایس آئی اعجاز احمد بھٹی نے چوری شدہ سامان برآمد کر لیا،ملزم گرفتار

پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان سکنہ سوہاوہ بولانی سے چوری شدہ الیکٹرک اور کراکری کا سامان برآمد کر لیا ہے ۔ یہ سامان جمیل برتن سٹور سے چوری کیا گیا تھا ، جس کی مالیت 15 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جا رہی ہے ، جبکہ شہریوں نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *