منڈی بہاوالدین۔تھانہ ملکوال کے علاقہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق. فائرنگ سے علاقہ میں خوف وہراس، ملزمان فرار ہوگئے.
فائرنگ کا واقعہ نواحی گاوں مرادوال میں پیش آیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ رضوان اور 20 سالہ حسن شامل ہیں۔ لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس
آئے روز فائرنگ کے واقعات اور قتل وغارت سے شہری تشویش میں مبتلا. پولیس فائرنگ کے واقعات پر قابو پانے میں ناکام ہے۔عوامی حلقے
Leave a Reply