Moosu dacoit gang, hand over property worth 70 lakhs to owners

اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کی کٹوتی کا نصاب مقرر کر دیا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہجری سال 1445-46 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے۔

نئے نصاب کے مطابق ان لوگوں سے زکوٰۃ کی کٹوتی کی جائے گی جن کے بینک کھاتوں اور جمع میں کم از کم ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے ہیں۔ اس سے کم رقم والے صارفین زکوٰۃ کی کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Zakat Nisab 2024 – Zakat on Gold – Amount and Calculator

اسٹیٹ بینک نے کٹوتی کے لیے بینکوں کو ہدایات جاری کردی ہیں جس کے مطابق یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی۔ یہ کٹوتی سیونگ اکاؤنٹس اور منافع اور نقصان کی بنیاد پر کھولے گئے ڈپازٹس پر لاگو ہوگی، جبکہ کرنٹ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں