Muhammad Sakhawar thakar kalan

تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا، نوجوان موقع پر جاں بحق

منڈی بہاوالدین میں اک اور جان تیز رفتار ڈمپر کی نظر ہو گئی. تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا، موٹرسائیکل پر سوار نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 2 دسمبر 2022) تفصیلات کے مطابق ٹھکر کلاں کے قریب تیز رفتار ڈمپر نمبر 3566 کی موٹرسائیکل کو ٹکر، حادثے کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار نوجوان محمد سخاور ولد مختار احمد بھٹی آف فتوالا موقع پر دم توڑ گیا.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین: کرپٹو کرنسی تنازعہ پر نوجوان قتل، ماں صدمہ سے چل بسی

حادثہ صبح کے وقت ٹھکر کلاں کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا.لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں