محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری بروز جمعہ کو تعطیل کا اعلان کردیا

Public holiday announced across the country on Thursday

سندھ کے صوبائی محکمہ تعلیم نے شب برات کے موقع پر 14 فروری بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 15 شعبان کو شب برات کے موقع پر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *