منڈی بہاؤالدین: مرالہ روڈ پر اسکول بس الٹنے سے طلبہ اور اساتذہ سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد مقامی لوگ بچوں کی بس کے پاس پہنچے اور اسے سیدھا کیا اور بچوں کو باہر نکالا۔ 6 شدید زخمی بچوں اور 2 خواتین اساتذہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ باقی زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر دی گئی۔
لک: باراتیوں کی بھری بس الٹ گئی، 1 شخص جاں بحق
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کو بچاتے ہوئے یوٹرن لیتے ہوئے پیش آیا۔ ہسپتال پہنچنے والے بچوں کو طبی امداد دے کر گھر بھیج دیا گیا۔