ملکوال: نواحی گاوں رکن میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل، ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا نوٹس. جعلسازی سے 1،113 کنال 14 مرلے کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ
ملکوال: زمین مالکان کے نام دوبارہ انتقال کر دی گئی. غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں ملوث ریونیو افسران و اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں.کیس میں ملوث ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
ملکوال: متاثرہ رکن کے زمینداروں کا ڈپٹی کمشنر سے اظہار تشکر.ڈپٹی کمشنر نے ڈی جی انٹی کرپشن کو کارروائی کیلئے َسفارشات بھیجوا دی.
Leave a Reply