Tag: Rukkan

  • رکن: بھائی نے اپنی سگی بہن کو پھندہ ڈال کر قتل کر دیا

    رکن: بھائی نے اپنی سگی بہن کو پھندہ ڈال کر قتل کر دیا

    منڈی بہاوالدین لہو لہان ہو گیا. منڈی بہاؤالدین میں 1 ہی دن میں 2 خواتین کو قتل کر دیا گیا.

    نواحی گاؤں رکن میں ایک اور قتل کی واردات. بھائی نے اپنی سگی بہن کو پھندہ ڈال کر قتل کر دیا

  • Transfer of land in housing scheme: Cancellation of illegal changes on DC order

    Transfer of land in housing scheme: Cancellation of illegal changes on DC order

    In Mandi Bahauddin, the Land Revenue Department has been ordered to cancel illegal mutations of at least 1113 kanals of land belonging to about 101 residents of Rukkan village in the name of a private housing society.

    Villagers were deprived of their inherited property through illegal transactions by the revenue authorities on the pretext of accuracy of land records. However, the registration deeds of the transaction were canceled by the management of the housing society (Metro City). The Land Revenue Department will file a civil case in the court as these deeds have been advanced on the basis of illegal changes made earlier by the officials of the department.

    The Anti-Corruption Establishment (ACE) Mandi Bahauddin Circle had registered a case against some government officials as well as private individuals for defrauding the landlords without their knowledge. A former Tehsildar of Malakwal has been arrested by ACE after being nominated in the said land scam.

    An inquiry committee, headed by Mandi Bahauddin Deputy Commissioner Shahid Marth, has concluded its interim report and in the findings of the report, the Malakwal assistant commissioner (AC) has been ordered by the DC, who holds of office of district collector of land revenue department also, to immediately cancel the illegal mutations entered through Fard Badar (rectification of record document) and reverse the ownership in the name of the actual owners.

    read this in urdu

  • جعلسازی سے 1113 کنال کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کر کے اصل مالکان کے نام منتقل

    جعلسازی سے 1113 کنال کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کر کے اصل مالکان کے نام منتقل

    ملکوال: نواحی گاوں رکن میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل، ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا نوٹس. جعلسازی سے 1،113 کنال 14 مرلے کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ

    ملکوال: زمین مالکان کے نام دوبارہ انتقال کر دی گئی. غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں ملوث ریونیو افسران و اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ہیں.کیس میں ملوث ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

    ملکوال: متاثرہ رکن کے زمینداروں کا ڈپٹی کمشنر سے اظہار تشکر.ڈپٹی کمشنر نے ڈی جی انٹی کرپشن کو کارروائی کیلئے َسفارشات بھیجوا دی.

  • رکن: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک

    رکن: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک

    رکن: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک، جبکہ ساتھی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا.

    منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 29 نومبر 2022) رکن گاؤں میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں اور سیکورٹی گارڈ کے درماین فائرنگ کا تبادلہ، فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار

    یہ بھی پڑھیں: رکن: شادی کی تقریب میں مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

    جاں بحق ڈاکو منور اقبال 22سنگین مقدمات میں مطلوب تھا. پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی

  • رکن: شادی کی تقریب میں مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

    رکن: شادی کی تقریب میں مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

    منڈی بہاءالدین میں شادی کی خوشی کی تقریب اچانک غم میں تبدیل ہو گئی، مخالفین نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کر کے نوجوان کو جاں بحق کر دیا، 2 افراد زخمی، مقدمہ درج

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 31 اکتوبر 2022) منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا. تھانہ گوجرہ کے علاقہ رکن میں شادی کی تقریب میں مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے. پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا.

    یہ بھی پڑھیں: ڈھوک سہارن: مخالفین کی فائرنگ سے 26 سالہ نوجوان قتل

    پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقع پرانی دشمنی اور مقدمہ بازی کے باعث پیش آیا. پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیا.