ریڑکا زیریں: پولیس مقابلے میں 1 ملزم گرفتار، 2 فرار

punjab police

منڈی بہاءالدین: تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ سیم نالہ ریڑکا زیریں کے قریب پولیس مقابلہ.25 سے زائد مقدمات میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکو حسن ماچھی گرفتار جبکہ 2 ملزمان فرار

منڈی بہاءالدین: موٹرسائیکل چھیننے کی 15 کال پر پولیس کا بروقت رسپانس مسلح موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ. زخمی ڈاکو کے قبضے سے چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد

چلیانوالا سٹیشن: پولیس مقابلے میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

منڈی بہاءالدین: فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ضلع بھر میں سخت ناکہ بندی. سرچ آپریشن جاری، پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *