عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط سونے کی قیمت 700 روپے اضافے سے 277،900 روپے فی تولہ ہو گئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 238,254 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے سے 2682 ڈالر ہوگئی۔