Accused died in custody due to alleged torture by CIA police

پھالیہ: اذان دیتے ہوئے موذن کو قتل کر دیا گیا

منڈی بہاوالدین لہو لہان ہو گیا. پھالیہ کے گائوں میلو کہنہ میں موذن کو اذان دیتے ہوئے قتل کر دیا گیا.

منڈی بہاؤالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز) نواحی گاؤں میلو کہنہ میں محمد اشرف نامی شخص کو قتل کر دیا گیا۔ مرحوم اس وقت اذان دے رہے تھے جب ان کو نشانہ بنایا گیا۔

اطلاعات کے مطابق ملزم نے موقف اختیار کیا کہ موذن اذان غلط پڑھ رہے تھے جس کے باعث انہیں قتل کیا گیا.

اپنا تبصرہ لکھیں