Prisoners should be transferred back to Mandi Bahauddin Jail

پنجاب کے جیل خانہ جات میں افسران کے تبادلے کر دئیے گئے

جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت محکمہ جیل خانہ جات میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے پالیسی کے مطابق ایک جیل میں 3 سال کی مدت پوری کرنے والے افسران کو ٹرانسفر کیا گیا

نازک شہزاد سپرنٹنڈنٹ جوینائل جیل فیصل آباد, ملک لیاقت علی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل میانوالی, ٹیپو سلطان سپرنٹنڈنٹ سب جیل شجاع آباد, فرخ سلطان سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد, علی اکبر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھگ تعینات

آفتاب احمد سکیورٹی آفیسر پریزن ٹریننگ کالج ساہیوال, علی امیر شاہ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل راولپنڈی, سیدہ امبر نقوی لیڈی ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل لاہور, فریحہ اشرف سپرنٹنڈنٹ ویمن جیل ملتان, بلقیس مریم لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات

سمرین اکرم لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ساہیوال, کشور ناہید لیڈی ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانولہ, زیب النساء لیڈی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل بہاولپور, کوثر پروین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ویمن جیل ملتان, محمد ناصر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات

غلام محی الدین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر, فرحان احسن نقوی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل راجنپور, طاہر صدیق شاہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سب جیل چکوال، عامر فیاض بھٹی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایجوکیشن) ریجنل آفس راولپنڈی، سرمد حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات

افضال احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل گوجرانولہ، شاہد محمود ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل گوجرانولہ، جماعت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) سینٹرل جیل راولپنڈی، محمد علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین، شمشاد حسین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل لاہور تعینات

منڈی بہاءالدین جیل کے 3 وارڈز کے تبادلے کر دئیے گئے

محمد افتخار نعیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ہائی سکیورٹی بیرکس) سینٹرل جیل فیصل آباد، اصغر علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد، محمد ارشد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل میانوالی، محمد مصعب بلال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر ، طاہر بشیر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین تعینات

محمد فہیم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) سینٹرل جیل گوجرانولہ، علی افراز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل ساہیوال، سمیع اللہ خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، سہیل صفدر خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خان، مختار احمد قریشی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل میانوالی تعینات

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ صداقت علی کو انسپکٹریٹ آف پریزن رپورٹ کرنے کا حکم، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل ساہیوال حبیب احمد کو انسپکٹریٹ آف پریزن رپورٹ کرنے کا حکم

محمد عرفان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) سینٹرل جیل بہاولپور، محمد محسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل گجرات، اللہ دتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل لاہور، آصف ممتاز لک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا، ناصر نواز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) سینٹرل جیل بہاولپور، عدیل اکرم چیمہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد تعینات

آصف مرتضیٰ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ، سہیل نبی گل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہزاد اقبال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل بہاولپور، رضوان سعید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل لودھراں، انیس رانا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ، محمد ثاقب الہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایجوکیشن) ریجنل آفس فیصل آباد تعینات

محمد نثار سرور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا، سبطین رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل لاہور، فضل الہی لارا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) سینٹرل جیل فیصل آباد، علی رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) سینٹرل جیل ڈی جی خان، شہزاد احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ہائی سکیورٹی پریزن میانوالی، ساجد حسین رضا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل لیہ تعینات

عامر عباس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل راجن پور، نوید لیاقت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ہائی سکیورٹی بیرکس) سینٹرل جیل لاہور، آصف علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن، کاشف سیف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل لاہور، کامران مقبول ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل قصور، محمد احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات

سرفراز خان ہرل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور، کاشف عبدالرحمن سٹاف افسر ٹو کمانڈنٹ، پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج ساہیوال، محسن امین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرفراز احمد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن، شہباز اختر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعینات

یاسر حسن ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ڈویلپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل ملتان، انوار الحق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لاہور، ماریہ حسین سائیکالوجسٹ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، وارڈر محمد شکیل کو سینٹرل جیل لاہور ،لیڈی وارڈر شبانہ نرگس کو ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ ، وارڈر شاہد آباد کو ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن اور وارڈر شاہد محمد ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ لکھیں