منڈی بہاوالدین/کسٹم حکام کی کاروائی، نان کسٹم ڈیوٹی 2 کروڑ کے سگریٹ شیشہ سپاری برآمد
کاروائی تھانہ سول لائن کے علاقہ میں حساس ادارے آئی بی کی نشاندہی پر کی گئی. قطب ٹاون واسو کے ایک مکان سے کسٹم حکام، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارا گیا
نان کسٹم پیڈ غیر ملکی سگریٹ، سپاری اور شیشہ کی بڑی مقدار قبضے میں لے لی ہے. کسٹم حکام نے لیاقت نامی ملزم کو گرفتار کر لیا. نان کسٹم پیڈ مذکورہ اشیاء کی مارکیٹ میں مالیت 2 کروڑ روپے بنتی ہے انسپکڑ شہر یار