منڈی بہاؤالدین: کٹھیالہ شیخاں میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے نئی نویلی دلہن جاں بحق ہو گئی، پولیس
گوجرانوالہ کی 19سالہ مناہل کی شادی 4ماہ قبل منڈی بہاءالدین کے علاقہ کٹھیالہ شیخاں میں ہوئی تھی. ناچاقی کی وجہ سے گھر میں جھگڑا رہتا تھا اور تشدد کرتے تھے۔ تلخ کلامی کے بعد خاوند نے گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کردیا۔والدہ کی میڈیا سے بات چیت.
میری بیٹی کو ساس، نند ویگر اہل خانہ نے مل کر قتل کیا ہے، متاثرہ خاتون. پولیس مقدمہ درج کرنے کے باوجود ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی۔ ایک ہفتہ سے گوجرانوالہ سے بار بار چکر لگا رہے ہیں۔شنوائی نہیں ہورہی۔ماں کی میڈیا سے بات چیت.
مرکزی ملزم گرفتار ہے،باقی ملزمان ضمانت پر ہیں،منسوخ ہونے پرگرفتارکرلیں گے، پولیس کا بیان
Leave a Reply