تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما اور آزاد امیدوار ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات میں زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کی جنگ میں عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے مختلف حربے آزما رہے ہیں۔
منڈی بہاءالدین: مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر ناصر اقبال بوسال نے حلقہ این اے 86 میں ایک لاکھ 47 ہزار 394 (147،394) ووٹ حاصل کیے اور سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے نویں امیدوار کے طور پر سامنے آئے۔