شہیدانوالی: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا

Collision between van and tractor trolley due to fog, 1 person killed

منڈی بہاؤالدین: شہید انوالی ڈیرہ جلال کے سامنے ڈمپر ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق 2 چک شمالی کا رہائشی بشیر احمد عرف ممبر موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ شہید انوالی نہر روڈ پر ڈیرہ جلال کے قریب تیز رفتار ڈمپر ٹرک نے اسے ٹکر مار دی۔

موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *