rain water on road

منڈی بہاؤالدین اور نواحی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملکوال: ملکوال اور مضافات میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری. بارش سے گرمی کی شدت میں کمی جبکہ حبس میں اضافہ ہو گیا

ملکوال: بارش کے نتیجے میں گلیوں اور بازاروں میں پانی جمع ہونےلگا. نکاسی آب کے ناقص انتظامات کی وجہ سے پانی لوگوں کے گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے لگا

اپنا تبصرہ لکھیں