کٹھیالہ شیخاں پولیس مقابلہ، خطرناک شوٹر زخمی حالت میں گرفتار، ایک فرار

dpo mandi bahauddin wasemm riaz khan

منڈی بہاءالدین:منڈی بہاءالدین میں پولیس مقابلہ. خطرناک شوٹر رضوان پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک ساتھی فرار. تھانہ کٹھیالہ شیخاں پولیس نے ماچھی موڑ کے قریب ناکہ بندی کر رکھی تھی

منڈی بہاءالدین: کٹھیالہ شیخاں پولیس نے مشکوک کار کو ناکہ بندی پر روکنے کی کوشش کی . مسلح ملزمان بلیک کار میں تیز رفتاری سے ناکہ بندی توڑ کر جانب پل نہر میانوال فرار ہو گئے. تھانہ کٹھیالہ شیخاں پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا مسلح ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

منڈی بہاءالدین: خطرناک شوٹر رضوان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک ملزم فرار. گرفتار ملزم اقدام قتل کے مقدمہ کا نامزد ملزم بھی ہے . پولیس نے فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ضلع بھر میں ناکہ بندی کر دی ہے اور خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *