کھیوہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص قتل

کھیوہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص قتل

علاقہ تھانہ سول لائن لالہ ادریس ولد شیر محمد گوندل آف کوٹ جھرانہ نامعلوم کی افراد کی فائرنگ سے کھیوہ پل پر قتل ذرائع. ایس ایچ او سول لائن منڈی بہائوالدین نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو اسلحہ سمیت پکڑ لیا.

سوہاوہ: 2 گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق

اپنا تبصرہ لکھیں