Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

سندھ طاس معاہدہ: پاکستان نے دو ٹوک موقف کے ساتھ بھارتی خطوط کا جواب دے دیا

water level in dams

Written by

www.mbdinnews.com

in

پاکستان

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے معاملے پر بھارت کے خطوط کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائے گا۔

دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے خطوط کا جواب دیا ہے۔ یہ معاہدہ مکمل طور پر قابل نفاذ اور فریقین پر پابند ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت سندھ طاس کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی ناقابل قبول ہو گی۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ ایک بین الاقوامی ذمہ داری ہے جس کا احترام کیا جانا چاہیے۔ پاکستان معاہدے کے تحت اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائے گا۔

←منڈی بہاءالدین میں بنیان المرصوص کے نام سے دیوار منسوب
غزہ میں قیامت! اسرائیلی بمباری میں 80 شہید، ہسپتال لاشوں سے بھر گئے→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • پاکستان نے تیل ذخیرہ کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے

    June 17, 2025
  • پنجاب حکومت نے نئے مالی سال میں 100 نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

    June 17, 2025
  • تہران میں موساد کی ڈرون فیکٹری پکڑی گئی، جاسوس کو سزائے موت سنادی گئی

    June 16, 2025
  • عمرہ کے خواہشمند ہوشیار! سعودی حکومت کی نئی سخت پالیسی پر عمل درآمد

    June 16, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz