100 اور 1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہوگی

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 100 اور 1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی 2025 بروز جمعرات کراچی اور سیالکوٹ میں ہوگی۔

1500 روپے کے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے تین انعامات اور 18500 روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں۔

100 روپے والے بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے، دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام 1000 روپے کے 1199 انعامات ہیں۔

2 تبصرے ”100 اور 1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہوگی

اپنا تبصرہ لکھیں