انچارج پاسپورٹ آفس منڈی بہاءالدین عمران شاکر کا تبادلہ اسلام آباد کر دیا گیا اور نعیم عباس کو منڈی بہاؤالدین پاسپورٹ آفس کا نیا آفس انچارج تعینات کر دیا گیا. نوٹیفکیشن جاری
منڈی بہاءالدین میں تعینات ہونے والے نعیم عباس اس سے قبل آن لائن پاسپورٹ سیشن ہیڈکوراٹرز اسلام آباد میںتعینات تھے.
پاسپورٹ آفس ملکوال میں شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ، ویڈیو دیکھیں
انکی جگہ پر اب عمران شاکر سپرنٹنڈنٹ کو آن لائن پاسپورٹ سیشن ہیڈکوراٹرز اسلام آباد میں تعینات کر دیا گیا ہے۔