منڈی بہاءالدین میں قتل کی ایک اور واردات. ملکوال کے گائوں کرتووال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے میاں بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی۔ وجہ قتل معلوم نہ ہو سکی۔
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 23 اگست 2024) تحصیل ملکوال کے گائوں کرتووال میں محمد اشرف ولد بشیر احمد قوم گوندل اور اسکی بیوی سکنہ کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی۔ تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس تفتیش میں مصروف
منڈی بہاؤالدین کی شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا ملزم پنڈدادن خان سے گرفتار