اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ حافظ غلام مرتضیٰ کو ضلع منڈی بہاؤالدین سے ٹرانسفر کرکے لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری
منڈی بہاءالدین کے افسران کی لسٹ دیکھیں
فوزیہ الطاف چیمہ منڈی بہائالدین کی نئی اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ تعینات. اس سے پہلے میڈم فوذیہ الطاف چیمہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیلپمنٹ گوجرانوالہ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ کام کر رہی تھی.
ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ منڈی بہاؤالدین سے مظفر گڑھ تبدیل