موٹر وے سکھیکی کے قریب خوفناک حادثہ۔ منڈی بہاءالدین سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی جاں بحق ۔
جاں بحق ظفر اقبال ساہی اور ان کی اہلیہ کا تعلق ڈہوک مالوال سے بتایا جا رہا ہے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار درخت سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122 نے کار کی باڈی کاٹ کر میتوں کو کار سے نکالا۔