weather today mandi bahauddin

5 اگست بروز سوموار کو مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

آج پیر کے روز سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، سندھ سمیت کراچی، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور چند ایک مقامات پر موسلادھار بارش ہوئی۔

گزشےتہ روز سب سے زیادہ بارش سکرنڈ میں 132 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ نواب شاہ 108، جیکب آباد 79، میر پور خاص 77، پڈعیدن 76، دادو 65، ٹنڈو جام 61، خیرپور 38، سکھر 38، لاڑکانہ 26، موہنجوداڑو 23، مٹھی 21، روہڑی 19،حیدرآباد (ایئرپورٹ 16، شہر 01)، چھور 15، بالاکوٹ 113، چراٹ 105، دیر (لوئر 78،بالائی 12)، سیدو شریف 36، مالم جبہ 31، باچا خان ایئرپورٹ 30، پشاور سٹی 28، تخت بائی 20، ڈی آئی خان (ایئرپورٹ 18، سٹی 09)،بنوں، پٹن 04، کالام 02،

نارووال 101، گجرات 83، شیخوپورہ 65، سیالکوٹ( سٹی 50، ایئرپورٹ 47)، منڈی بہاؤالدین 40، مری 31، بھکر 30، نور پور تھل 26، آر وائی خان 21، خانپور 18، جہلم 11،فیصل آباد 07،کوٹ ادو 06، ڈیرہ غازی خان 04، گوجرانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 02، اسلام آباد (گولڑہ 02)، لیہ 01، خضدار 49، قلات 45، سبی 41، لسبیلہ 14، بار خان 05، کوئٹہ (سمنگلی 03، شیخ ماندہ 02)، مظفرآباد (شہر 12، ایئرپورٹ 09)، گلگت بلتستان: گوپس 03، استور اور گلگت میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں