ٹی ایم او پھالیہ کی کاوشوں سے قینچی چوک یا گھوڑا چوک کا نام تبدیل کر کے نیا نام کلمہ چوک رکھ دیا گیا ہے اور ساتھ ھی ساتھ گھوڑا کا مجسمہ ختم کر کے کلمہ طیبہ کا لوگو لگا دیا گیا ہے
جس کی وجہ سے لوگ پھالیہ شہر کے حسن اور خوبصورتی کو محسوس کر رہے ہیں. چوک کا نیا نام اور کلمہ طیبہ کا “لوگو” دیکھتے ھی مسافر اور اھل علاقہ پھالیہ کے ٹی ایم او اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کر رہے ہیں.