تھانہ پاہڑیانوالی کے مشہور زنا مقدمے کا 3 سال بعد فیصلہ۔ ایک ملزم کو سزا موت، ایک ملزم کو عمر قید، ایک ملزم بری جبکہ دو ملزمان کو پانچ پانچ لاکھ ہرجانہ کا حکم سنا دیا.
منڈی بہاﺅالدین (بیورورپورٹ) 2021ء میں تھانہ پاہڑیانوالی کے مشہور زنا مقدمہ جس میں ایک ذہنی معذور لڑکی فائزہ سے زیادتی کی گئی تھی جس کا ایڈیشنل سیشن جج پھالیہ سید محمد الیاس نے فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم اشتیاق احمد ولد فیاض احمد ساکن پاہڑیانوالی کو سزائے موت اور ایک ملزم حنان طاہر ولد ارشد ساکن پاہڑیانوالی کو عمر قید ایک ملزم کو بری کر دیا گیا جبکہ دو ملزمان اشتیاق احمد‘حنان کو پانچ پانچ لاکھ روپے ہرجانے کا بھی حکم دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا قتل کے 3 ملزمان کو سزائے موت کا حکم
Naseer Munshi