dead body

مونگ: ڈیوٹی کے دوران بجلی کے کھمبے سے گرنے سے گیپکو ملازم جاں بحق

منڈی بہاوالدین۔ گیپکو افسران کی غفلت یا ملی بھگت، ناقص تنصیبات نے ایک جان لے لی. مونگ کے قریب مین لاٸن پر بجلی کی تاریں ڈالنے کا کام جاری تھا

منڈی بہاوالدین۔اہلکار بجلی کی تاریں ڈالنے کے لیے کھمبے پر چڑھے. اچانک کھمبا زمین پر گرگیا اور دوافراد نیچے دب گئے. ایک اہلکارموقع پر جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔رواں ماہ میں 150کھمبے نئے لگا ئے گئے ہیں۔کھمبے لگانے کا کام پرائیویٹ ٹھیکیدار کو دیاگیاہے. گیپکو ذرائع

منڈی بہاوالدین: کھمبوں کی غیر معیاری تنصیب سے شہری خوف میں مبتلا . تاریں ڈلنے کے بعد کھمبا گرنے سے عوام کے جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔مقامی افسران کی ملی بھگت کے بغیر غیر معیاری تنصیبات ممکن نہیں۔ چیف ایگزیکٹو گیپکو اعلٰی سطحی انکوائری کروائیں،ملوث افسران کے خلاف ایکشن لیا جائے۔شہریوں کا مطالبہ

اپنا تبصرہ لکھیں