کٹھیالہ سیداں منڈی بہاؤالدین میں سلنڈر پھٹنے سے باپ بیٹا جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ چار دن پہلے باپ دنیا سے رخصت ہوا اور آج بیٹا وفات پا گیا۔
زرائع کا کہنا ہے وفات پانے والے باپ بیٹا گلزار شاہ اور زیشان شاہ ہیں.باپ بیٹے کی موت سے پورا کٹھیالہ سیداں غم میں ڈوب گیا۔ اللہ تعالیٰ دونوں کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین