آئی جی پنجاب نے 5 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے. فخر بشیر کو ڈی ایس پی پھالیہ ضلع منڈی بہاءالدین تعینات کر دیا گیا. نوٹیفکیشن جاری
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 نومبر 2022) آئی جی پنجاب نے 5 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے۔ لال محمد کھوکھر کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم، فخر بشیر کو ڈی ایس پی پھالیہ منڈی بہاوالدین، سید کاظم کو ڈی ایس پی حضرو اٹک، انعم شیر کو اے ایس پی سول لائنز راولپنڈی اور مجید اختر کو ڈی ایس پی تلہ گنگ چکوال تعینات کر دیا گیا۔