ڈی ایچ کیو ہسپتال کے متعدد چھوٹے دروازے، سیکورٹی خدشات بڑھ گئے

dhq hospital mandi bahauddin

منڈی بہاوالدین۔ڈی ایچ کیو ہسپتال کے متعدد چھوٹے دروازے،سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے. ہسپتال کی چاردیواری توڑکر چند گز فاصلے پر2 اوپن دروازے بنادیے گئے ہیں.

منڈی بہاءالدین۔اوپن دروازوں پر کوٸی گارڈ یا سرکاری اہلکارتعینات نہیں ہوتے۔ ڈی ایچ کیو کی چاردیواری 10سال کی کوششوں سےتعمیر کی گٸی تھی۔اہل علاقہ

منڈی بہاوالدین۔جگہ جگہ سے چاردیواری کو توڑ کر کھلے دروازے بنائے جارہے ہیں۔اوپن دروازے مبینہ طورپر باہر قائم میڈیکل سٹورز کوفائدہ پہنچانے کےلیے بنائے گئے ہیں۔ غیرمحفوظ کھلے دروازےبنانے پرسیکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں۔عوامی حلقے

منڈی بہاوالدین۔ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں اور معاملہ کی انکوائری کروائیں. ڈپٹی کمشنرفوری طورپر کھلےراستوں کوبند کروائیں۔شہریوں کا مطالبہ

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *