منڈی بہاوالدین / ماں بیٹی کی لاشیں برآمد۔ پھالیہ کے گاوں رائیکہ میں بند مکان سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد۔ مکان سے ملنے والی لاشیں دو سے 3 دن پرانی معلوم ہوئی ہیں.
منڈی بہاوالدین: لاشوں کی شناخت 55 سالہ زہرہ بی بی اور 20 سالہ زینب کے نام سے ہوئیں۔ ڈسڑکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ ماں اور بیٹی کی لاشوں کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
زیر تعمیر پلازہ سے 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد
منڈی بہاوالدین: پولیس کی ٹیمیں تفتیش کیلئے تشکیل دے دی ہیں۔ مقتولین کی وجہ موت پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی۔ ملزمان کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
Leave a Reply