گورنمنٹ ہائی سکول جھولانہ میں چوری کی واردات. گورنمنٹ ہائی سکول سے کمپیوٹر، پرنٹر، یو پی ایس، بیٹریاں چرا کر فرار ہو گئے.
چور گورنمنٹ ہائی سکول جھولانہ کے تالے توڑ کر کمپیوٹر لیب کا سارا سامان لے اڑے ہیں. ذرائع کے مطابق چور کمپیوٹر لیب سے 11 کمپیوٹر، 2 ٹیبلیٹس، یو پی ایس، 4 بیٹریاں، 2 پرنٹر لے کر فرار ہو گئے.
چور جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے اور سسٹم بھی اتار کر لے گئے. پولیس