منڈی بہاؤالدین کے مثبت پہلو۔ گزشتہ روز موضع طارق آباد میں خرم مسلم شیخ کا رکشہ، بکری اور موٹر سائیکل گئے جل گئی تھی اس خبر کے بعد خدمت اینڈ دوست گروپ چک شہباز طارق آباد میدان میں آگیا اور فنڈ اکٹھا کرنا شروع کیا۔
گروپ نے 82،803 روپے فنڈ جمع کرلیا اور اس غریب کو دیا جس سے اس نے یہ رکشہ اپنے بچوں کی روزی کے لئے پھر لے لیا۔ باقی اللہ پاک اس کی مدد کرے اور اپنی حلال روزی کمائے۔
انشاء اللہ گروپ کے تمام ممبران ہر غریب کی مدد کے لئے پیش پیش ھے اک بے۔ سہارا کو سہارا دینا اجر عظیم ھے
Leave a Reply