(ڈنگہ) چیلیانوالہ اسٹیشن اچانک کار نہر میں گرنے کی وجہ سے 2 افراد وفات پا گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وفات پانے والوں کا تعلق سدوال گاؤں سے بتایا جا رہا ہے۔
گزشتہ رات چیلیاانولہ اسٹیشن پر ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ایک کار تیز رفتاری کی وجہ سے نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد کی موقع پر ہی موت واقعہ ہو گئی اور 2 کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق وفات پانے والوں کا تعلق سدوال گاؤں سے بتایا جا رہا ہے۔