کندھانوالہ: کھیتوں سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

منڈی بہاءالدین میں‌آج ایک نوجوان کو گولی مار کر ق.ت.ل کر دیا گیا.

منڈی بہاوالدین: کندھانوالہ میں نامعلوم نوجوان کی صبح سویرے کھیتوں سے لاش ملی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان کے سر میں‌گولی لگی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں