admin
  • 300 Points
  • 7141 Posts
  • 0 Comments

Recent Posts

منڈی بہاؤالدین

ایپکا پنجاب ضلع منڈی بہاوالدین نے حکومت کیخلاف دفاتر میں ہڑتال اور تالہ بندی کی

منڈی بہاؤالدین میں مرکزی اور صوبائی قیادت کے فیصلہ کے مطابق آج مورخہ 26۔09۔2024 کو مکمل ھڑتال اور تالہ بندی کی گئی. ضلع کونسل حال سے ڈی سی آفس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایپکا کی بھر شرکت...

Read News
منڈی بہاؤالدین

پولیس تھانہ صدرکھاریاں نے مویشی چوروں کا 4 رکنی گروہ گرفتار کر لیا

کھاریاں پولیس نے گجرات کے مختلف علاقوں سے 4 ملزمان مویشی چوروں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے 5 بھینسیں اور 6 لاکھ روپے نقد برآمد کر لیے۔ ڈی پی او گجرات مستنصرعطا باجوہ کی ہدایت پر گجرات پولیس کا...

Read News
منڈی بہاؤالدین

منڈی بہاؤالدین میں دال، چنے، چاول، گوشت وغیرہ کی نئی قیمتیں مقرر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ضلع منڈی بہاوالدین کی عوام الناس کو مہنگائی سے ریلیف مہیا کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیرصدارت اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر منڈی بہاوالدین...

Read News
منڈی بہاؤالدین

منڈی بہاو الدین کے 374 میں سے 290 گاوں کی گندگی کومکمل طور پر ختم کر دیا گیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر نگرانی ضلع منڈی بہاو الدین کے 374 گاوں میں سے 290 گاوں کی گندگی کے ڈھیراور Heaps کو ہیوی مشینری کو...

Read News
منڈی بہاؤالدین

3 افراد نے گرلز سکول کے ملازم اور خاتون ملازمہ کو تشدد کر کے شدید زخمی کر دیا

منڈی بہاوالدین کے نواحی گاؤں ڈھوک داؤد میں گورنمنٹ گرلز کمیونٹی ماڈل سکول ڈھوک داؤد میں آج 24 ستمبر 2024 بروز منگل چھّٹی کے وقت تین مسلح افراد نے سکول کی چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے سکول میں...

Read News
اسپیشل فیچرز

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا پونے تین لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونا پونے تین لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا۔آج کے تازہ ترین ریٹس جانئیے امریکی شرح سود میں کمی، چین اور بھارت...

Read News
منڈی بہاؤالدین

پنجاب میں ڈینگی کی وباء جاری، مزید 82 کیسز رپورٹ

لاہور: پنجاب میں ڈینگی کی وباء نہ رک سکی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 82 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔...

Read News
منڈی بہاؤالدین

کل 26 ستمبر سے لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج سے خلیج بنگال سے ملک کے بالائی علاقوں میں مرطوب ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہے جب کہ مغربی لہر کل 26 ستمبر کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل...

Read News
منڈی بہاؤالدین

ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل نے ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

منڈی بہاؤالدین (ملک عامر زبیر ) ویلڈن رضا الہی بٹ، ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاؤالدین احمد محی الدین کے احکامات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ...

Read News
منڈی بہاؤالدین

منڈی بہاؤالدین میں شہریوں کو موبائل وین کے ذریعے لائسنس کے اجراء کا عمل شروع

منڈی بہاوالدین ڈی پی او احمد محی الدین کے ہدایت پر ڈی ٹی او آفیسر تبسم بھٹی کی زیر نگرانی اب پھالیہ، ملکوال اور منڈی بہاوالدین میں بھی موبائل وین کے ذریعے سے شہریوں کو موٹر سائیکل کے لائسنس کے...

Read News
Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!