وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی زیر نگرانی ضلع منڈی بہاو الدین کے 374 گاوں میں سے 290 گاوں کی گندگی کے ڈھیراور Heaps کو ہیوی مشینری کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے اور ہر گاﺅں میں سینٹری ورکرز، لوڈر رکشہ اور دیگر وسائل کو مستقل بنیادوں پر مہیا کر دیا گیا ہے ۔
منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 25ستمبر 2024)انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی ستھرائی میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ صفائی ستھرائی کے حوالے سے شکایت کی صورت میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر یا متعلقہ سیکرٹری یونین کونسل سے رجوع کریں۔