Driving license fee has been hiked in Punjab for 2024

منڈی بہاؤالدین میں شہریوں کو موبائل وین کے ذریعے لائسنس کے اجراء کا عمل شروع

منڈی بہاوالدین ڈی پی او احمد محی الدین کے ہدایت پر ڈی ٹی او آفیسر تبسم بھٹی کی زیر نگرانی اب پھالیہ، ملکوال اور منڈی بہاوالدین میں بھی موبائل وین کے ذریعے سے شہریوں کو موٹر سائیکل کے لائسنس کے اجراء کا عمل شروع کردیا گیا ہے

منڈی بہاولدین میں ٹریفک پولیس کا ایک اور احسن اقدام اب موٹر سائیکل کے لائسنس کا اجراء ہوا مزید آساں۔ اب شہریوں کو لرنر کے لیے 42 دن کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ ڈی پی او احمد محی الدین کی ہدایات پر ڈی ٹی او ٹریفک پولیس آفیسر تبسم بھٹی کے زیرنگرانی منڈی بہاوالدین، پھالیہ، ملکوال کے ساتھ ساتھ موبائل وین کا بھی آغاز ہوچکا ہے

No need to wait for driving test for motorcycle license after learner

جس سے تمام موٹر سائیکل ڈرائیور جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ہے تو آج اپنے اوریجنل شناختی کارڈ کے ساتھ دفتر ٹریفک پولیس جائیں اور موقع پر ہی اپنا لرنر جمع کروا کر اپنا موٹر سائیکل کے لئے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں

اپنا تبصرہ لکھیں