میلوکہنہ شریف تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین میں قبرستان میں جانور قبروں کی بے حرمتی کرنے لگے۔ قبرستان کو بھینسوں نے چراگاہ بنا لیا
تفصیلات کے مطابق قبرستان میں کھلے عام جانور چرنے لگے جس سے نہ صرف قبروں کی بے حرمتی ہونے لگی بلکہ بارش کے باعث جانور بھینسوں کے قبروں کے اوپر گزرنے سے قبریں بھی مسمار ہونے لگیں ہیں ۔
لہذا تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس معاملے پر فکر کرنے کی ضرورت ہے. کل ہم سب نے یہی دفن ہونا ہے کچھ خدا کا خوف کریں.
Leave a Reply