پھالیہ روڈ منڈی بہاؤالدین کا مصروف ترین روڈ ہے چیمہ چوک اور بس اسٹینڈ کے درمیان پنجاب سنٹر کے سامنے مین روڈ پر جانوروں کے ڈیرے۔ یہ جانور کسی طاقت ور بندے کے ہیں جس پر انتظامیہ ہاتھ نہیں ڈال سکتی ہے یا پھر یہ انتظامیہ کی نااہلی ہے
ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین اور متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ جانوروں کو مین روڑ سے ہٹانے کے احکامات جاری کروائیں اور ان کے مالکان کو ہدایات جاری کریں۔ تاکہ کسی بڑے حادثے سے بچا جاسکے۔