Assistant Commissioner Mandi Bahauddin office

محمد عثمان امین اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین تعینات

محمد عثمان امین منڈی بہاءالدین کے نئے اسسٹنٹ کمشنر تعینات. نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 نومبر 2022) محمد عثمان امین کے بطور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہائوالدین تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے. اس سے پہلے کاشف جلیل بطور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین تعینات تھے.

منڈی بہاءالدین کے افسران کی لسٹ دیکھیں

کاشف جلیل کا 3 نومبر 2022 کو منڈی بہائوالدین سے تبادلہ کر کے بطور ڈپٹی سیکرٹری محکمہ اوقاف اینڈ ریلیجئیس افئیر ڈیپارٹمنٹ لاہور کر دیا گیا تھا. جس کے بعد یہ سیٹ خالی تھی.

یہ بھی پڑھیں: اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کاشف جلیل کا تبادلہ کر دیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں