منڈی بہاؤالدین نواحی گاؤں ڈہوک جوڑی کے لیے آج انتہائی افسوسناک دن۔ 15 سال بعد یونان سے نوجوان واپس بھی آیا تو میت کی صورت میں۔ اس کی وفات کا سن کر اسکا دوسرا بھائی بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔
شعیب نذیر کی یونان میں بوجہ بیماری وفات ہوئی خبر گھر پہنچی تو اس کا بھائی طاہر نذیر بھی صدمہ برداشت نہ کر سکا اور وفات پا گیا۔ آج دونوں بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ اللہ تعالٰی دونوں کی مغفرت فرمائے۔
پاکستان کے جتنے افراد یورپی ممالک میں ھیں انکے کے پاسپورٹ نا منسوخ کیے جائیں مہربانی ہوگی آپ کی