ضلع منڈی بہاؤالدین کے مثبت پہلو۔ موجیانوالہ سے تعلق رکھنے والے ہونہار ایرو سپیس انجینئر عاقب علی بھی “آئی کیوب قمر” سیٹلائٹ بنانے والی ٹیم میں شامل۔ یہ یقینا ایک قابل فخر لمحہ ہے۔
انجینئر عاقب علی کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں۔ اس انجینئر کے چہرے کے تاثرات ذرا غور سے دیکھیئے گا اسے اس مشن کی کتنی خوشی ہو رہی ہے۔ پاکستان دنیا کا چھٹا ملک ہو گا جس کا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں پہنچے گا۔